Jump to content
URDU FUN CLUB

faizanoor

Members
  • Content Count

    334
  • Purchase

    $0.00 
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    23

faizanoor last won the day on May 12 2018

faizanoor had the most liked content!

Community Reputation

725

Profile Information

  • Gender
    Female
  • Location

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. آپ نے کہا کہ انوکھے واقعات دیکھنے کو ملے گے۔ کوئی مووی لگی ہے کیا فورم پر؟ اور انوکھے واقعات مطلب فکشن ٹائپ مووی ہوگی؟ ہے نا
  2. ایک عرض ہے فورم کی انتظامیہ سے کہ اگر ممکن ہو تو اس کہانی کو فری سیکشن میں ہی چلنے دیا جائے اور پیڈ سیکشن کیلئیے کسی نئے سلسلہ کو شروع کرلیا جائے۔
  3. مجھے ایک بات پوچھنی ہے کہ اپڈیٹس جو یہاں۔پوسٹ کی جاتیں ہیں انکا فئل فارمیٹ کیا ہے؟
  4. یہ کہانی شیخو نے شروع کی تھی ابتداء میں پڑھنا شروع کی تو بس درمیانے درجہ کہ ہی لگی کیونکہ ہمارے منہ کو تو ڈاکٹر فیصل کے قلم کا ذائقہ لگا ہوا ہے ہمیں اب کہاں کسی کی تحریر میں چارم محسوس ہوتا ہے لہذا کچھ صفحات پڑھ کر چھوڑ دی تھی۔ کافی عرصہ بعد اس کہانی کو کھولا تو معلوم ہوا شیخو جی غائب ہیں اور اس کہانی کی اپنی قسمت کہ ڈاکٹر فیصل کے قلم کی نوک تلے آگئی۔ جب میں نے دوبارہ اس کہانی کو پڑھنا شروع کیا تو یہ کہانی دوسو اسی صفحات مکمل کرچکی تھی جبکہ میں نے کل پچاس صفحے پڑھے تھے بس پھر میری تو نکل پڑھی۔ ڈاکٹر کے قبضے میں آتے ہی کہانی نے صحت پکڑ لی ہے اور اب اتنی جاندار ہوگئی ہے کہ اس نے ہوس جو ٹف ٹائم دے دیا یے۔ ایک بات اور کہنی ہے کہ کوئی بھی رائٹر یو اسکی کہانی کی اپڈیٹ کی رفتار اس فورم کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اپنے کچھ تحفظات کے باوجود میں آج تک اس فورم پر موجود ہوں۔ میں نے ایک فورم پر ٹین ایجر گرلز سیکس فینٹسی سے متعلق ایک اسٹوری پڑھی ہے ایک انتہائی شاندار اسٹوری جسکی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے مگر اس اسٹوری کی بد قسمتی کہ اسکی رائٹر چھ ماہ سے غائب ہے۔ کہنےکا مقصد یہ ہے کہ اپڈیٹ اور معیار کو جو درجہ اس فورم پر موجود ہے وہ کہیں اور نہیں ہے۔
  5. اور ہاں یہاں آپ اپنے بارے میں ایک بات گول کرگئے جو صرف مجھے معلوم ہے اور مجھے اس پر فخر رہیگا کہ جو بات آپ ظاہر نہیں کرسکتے وہ بات صرف مجھے معلوم ہے
  6. ایک عرصے بعد یہ جان کر خوشی ہوئی کہ فیصل نے شادی کرلی یے اور یہ شادی میرے علم میں آنے تک فیصل ماشاء اللہّٰ تین بچوں کے باپ بھی بن چکے ہیں اللہّٰ آپ کے بچوں کو صحت سلامتی اور اچھے نصیب عطا فرمائے اور آپ کا سایہُ بچوں کے سر پر تادیر سلامت رکھے۔ آمین
  7. ایک لڑکی ہوکر ماہی کو نہیں سمجھ رہیں۔حیرت ہے
  8. آپ نے جسم پہ بال چھوڑے ہی کیوں ہی۔ جو وہ کھڑے ہوگئے؟ لڑکیاں بغیر بالوں کے ہی مرد کو بھاتی ہیں۔ہاہاہا
  9. کہانی میں اگر سسپنس اور تھرل نہ ہو تو وہ محض ایک تحریر ہوتی ہے لیکن اگر کہانی میں سسپنس اور تھرل بھی ہو وہ لکھی بھی ڈاکٹر صاحب کے قلم سے گئی ہو تو پھر وہ کہانی نہیں بلکہ معاشرے کا ایک کڑوہ سچ ایک تلخ حقیقت بن جاتی ہے انسانوں کے ہجوم میں پلنے والے وہ ناسور بن جاتی ہے جو جسم کے دیگر اور صحت مند حصوں کو بھی تکلیف میں رکھتا ہے لہذا اسے اسی اسلوب میں جاری رکھیں۔ ورنہ سیدھی سادی اور غیر واقعاتی کہانیوں سے ویب سائٹس بھری ہوئی ہیں۔
  10. کیا میری ممبرشپ ختم کردی گئی ہے؟
  11. شاید میرے مندرجہ بالا رپلائی کو اپروول نہ ملے۔ بہرحال ظفر صاحب آپ نے حال ہی میں فورم جوائن کیا ہے اس آئی ڈی کا مقصد کیا ہے مجھے اندازہ ہے اور اسکا بھی اندازہ ہے کہ یہ آئی ڈی کب تک فورم پہ رہیگی۔
  12. بھائی کی بجائے آپ مجھے بہن کہہ لہں مجھے برا نہیں لگے گا۔ سب سے پہلی اور بنیادی وجہ تو گردن کا سریہ ہے جس دن وہ نکل گیا باقی وجوہات خودبخود زمین بوس ہو جائینگی اس سے زیادہ وضاحت ممکن نہیں۔ جہاں تک تعلقات کے بہتر ہونے کی آپ نے بات کی ہے تو اس بات سے مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپکی آئی ڈی کے پیچھے الفاظ کسی اور کے ہیں۔ اگر آپ ہی کے ہیں تو بات وضاحت طلب ہے؟
×
×
  • Create New...